اس میں موجود کیپسول کے نسخہ میں خصوصی طور سے یورک ایسڈ فاسد بلغمی مادے اور ریاح کو نکالنے کا خیال رکھا گیا ہے، اعصاب اور پٹھوں کو طاقت دیتی ہیں، جوڑوں کے عام امراض، بڑے جوڑوں کا گنٹھیا، چھوٹے جوڑوں کی نقرص، شیاٹیکا کمر درد، پٹھوں کا کھچاوْ سوجن، ورم اور شدید دردیں ختم ہو جاتی ہیں اور مریض چلنے پھرنے لگتا ہے۔ بہتر نتائج کے لئے اس کے ساتھ بیرونی طور پر درد سوجن غائب بام کی مالش بھی کریں۔ |
No comments:
Post a Comment